14 نومبر 2026 - 15:20
ویڈیو | یورپ بھی ایرانی میزائلوں کی زد میں ہے، مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر

مقبوضہ فلسطین میں عیسائی-صہیونی امریکی سفیر مائیک ہکابی کا اعتراف: یورپ بھی ایرانی میزائلوں کی زد میں ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر، مائیک ہکابی (Mike Huckabee) نے کہا:

ایرانیوں نے 2025 کے موسم گرما سے بہار 2026 تک بیلسٹک میزائل لانچنگ میں اپنی صلاحیت بڑھا دی، اپنے میزائلوں کی رینج 2000 کلومیٹر سے 4100 کلومیٹر تک بڑھا دی۔ [ہکبی نے چھ مہینوں کے اس عرصے کو ایک سال کا عرصہ قرار دیا ہے!]۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ تہران سے میزائل داغ سکے ہیں اور پورے یورپ کو نشانہ بنا سکتے ہیں، لندن، برلن، برسلز، پیرس، روم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha